ALLAH KI HUKUMAT
@allahkihukumat
Abonnenter
visninger
Videoer
API
10
Live YouTube abonnenttæller
Loading Advanced Analytics...
ALLAH KI HUKUMAT
وَ لِلّٰهِ الْعِزَّةُ وَ لِرَسُوْلِهٖ وَ لِلْمُؤْمِنِیْنَ وَ لٰكِنَّ الْمُنٰفِقِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ۠(۸)
اور عزّت تو اللہ اور اس کے رسول اور مسلمانوں ہی کے لیے ہے مگر منافقوں کو خبر نہیں

زمین اور آسمان اور تمام جہانوں کا مالک اللہ تعالی ہے اور ہمیں اپنے آپ پر اور اپنے ملک پر اور پوری دنیا میں اللہ تعالی کی حکومت اl نافذ کرنا ہے اللہ تعالی کی حکومت سے ہی بنی نوع کی بھلائی ہے
وَأَطِيعُواْ اللّهَ وَرَسُولَهُ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ
اے ایمان والو اللہ کی اطاعت کرو اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرو
اللہ تعالی اور فرشتے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجتے ہیں اس لئے
اے ایمان والو تم بھی اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود و سلام بھیجو
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
Embed
Følg YouTube-abonnenter, visninger, creatorsammenligninger og milepæle i realtid.
Videoer
Video unavailable.
About RealtimeSubCount.com
Følg YouTube-abonnenter, visninger, creatorsammenligninger og milepæle i realtid.